پشاورکے پی کے

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر پر صوابی انٹرچینج میں نا معلوم افراد کا حملہ

سابق اسپیکر اسدقیصر آسلام آباد سے صوابی آرہے تھے ان کے پاس کوٸی پروٹوکول نہیں تھا صرف دو پولیس تھے*

*سابق اسپیکر اسدقیصر پر فاٸرنگ کی اطلاع ہیں*
*سابق اسپیکر اسدقیصر محفوظ ہیں وہ گھر منتقل ہوگے جبکہ گاڑی ڈراٸیور زخمی کی اطلاع ہیں*…….

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button