ایڈیٹرکاانتخابپاکستاننیوز وی او سی

آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟

اہم خبروں کی جھلکیاں

🛑 *02 اکتوبر 2024 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |
اس پوسٹ کو آگے شیئر کرنے کی درخواست ہے

🛑 *لبن_ان؛ حزب_اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرا_ئیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی، تصاویر جاری*

🛑 *ایرا_نی حملوں پر وزیرِاعظم نیتن یاہو کئی گھنٹوں تک زیرِزمین چھپے رہے*

🛑 *پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں تناؤ میں کمی اور تنازعات کے حل کا مطالبہ*

🛑 *فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم، 500 سے زائد افراد گرفتار*

🛑 *میانوالی، بہاولپور اور فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، لاٹھی چارج، شیلنگ اور پتھراؤ*

🛑 *4 اکتوبر کو ڈی چوک میں ہر صورت احتجاج ہوگا: تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اعلان*

🛑 *عمران خان جیسا کروگے ویسا بھرو گے، عاجزی سیکھو اور اللہ سے معافی مانگو، نواز شریف*

🛑 *وزیراعظم سے ذاکر نائیک کی ملاقات، امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے، شہباز شریف*

🛑 *معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کراچی پہنچ گئے*

🛑 *انٹراپارٹی الیکشن پر مسلسل لچک کا مظاہرہ کر رہے ہیں،تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے،الیکشن کمیشن*

🛑 *اسرا_ئیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ کو ناپسندیدہ قرار دیکر ملک میں داخلے پر پابندی لگادی*

🛑 *آرٹیکل 63 اے پر سماعت: چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کا بینچ پر اعتراض مسترد کردیا*

🛑 *ہم اپنی توہین برداشت نہیں کرینگے، چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل کی دھمکی پر برہم، پولیس طلب*

🛑 *مہنگائی میں ہماری توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب*

🛑 *ربیع سیزن میں پنجاب اور سندھ کو پانی کی قلت کا سامنا ہوگا، ارسا*

🛑 *پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا*

🛑 *بابر اعظم کو اب شرم آئی، مجھے تو ہنسی آرہی ہے: بابر اعظم کے استعفے پر سکندر بخت کا ردعمل*

🛑 *بلوچستان: سیکورٹی فورسز کا ہرنائی میں بی ایل اے کے خلاف آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک*

🛑 *بلوچستان: ڈیرہ مراد جمالی میں ڈسٹرکٹ جیل کے قریب قیدی وین پر فائرنگ، 2 ہلاک*

🛑 *کے پی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت قومی مالیاتی معاہدے پر دستخط کردیے*

🛑 *سپارکو نے گلگت بلتستان میں پہلے خلائی ایپلیکیشن اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کر دیا*

🛑 *آئی ایم ایف معاہدہ ہونے کے بعد وزارت خزانہ کا مقامی بینک سے مہنگا قرض نہ لینے کا فیصلہ*

🛑 *قومی ایئرلائن نے ترکیہ کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن 13 اکتوبر تک عارضی طور پر معطل کر دیا*

🛑 *آئینی ترمیم کا معاملہ، نوازشریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر*

🛑 *میں اور میری فیملی عمران خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے: پرویز الٰہی*

🛑 *جسٹس منصور علی شاہ سپریم کورٹ نہ آئے، آج کے مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے*

🛑 *25 اکتوبر کے بعد آئینی ترامیم میں مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو*

🛑 *ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے*

🛑 *’اپنی چھت اپنا گھر سکیم’ شروع، نواز شریف اور مریم نواز نے بلاسود دیا گیا قرضہ حاصل کرنے والے مرد اور خواتین میں چیک تقسیم کیے، شناختی کارڈ اور زمین کا کاغذ دکھا کر قرض لے جائیں: مریم نواز*

🛑 *آئینی ترامیم کا معاملہ، مولانا اپنے موقف پر کھڑے ہیں: محمدعلی درانی*

🛑 *لاہور: نابینا افراد نے کلب چوک مکمل بند کر دیا، چاروں اطراف ٹریفک بلاک*

🛑 *اسحاق ڈار سے گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کی ملاقات، بھائی کے انتقال پر تعزیت*

🛑 *اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی چیلنج*

🛑 *افواہیں دم توڑگئیں، مفتی طارق مسعود حالیہ واقعے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے*

🛑 *عرفان صدیقی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، مجوزہ آئینی ترمیم سمیت دیگر امور پر گفتگو*

🛑 *ہمیشہ سیاست میں فساد برپا کیا، پی ٹی آئی احتجاج میں صبر کا مظاہرہ کرے: عرفان صدیقی*

🛑 *کچھ لوگ مجھے پی ٹی آئی کا چیئرمین نہیں دیکھنا چاہتے، بیرسٹر گوہر*

🛑 *کراچی؛ پوش علاقوں میں ڈکیتی کی بڑی وارداتیں کرنے والا وائٹ کرولا گینگ گرفتار*

🛑 *سندھ کے 26 اضلاع میں خالی بلدیاتی نشستوں کے ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری*

🛑 *ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی پر کراچی میں اپنے ووٹرز والی یوسیز نظرانداز کرنے کا الزام*

🛑 *عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو ’ٹریکوما‘ فری قرار دے دیا*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button