پاکستانپنجابفیصل آباد

زمین پھٹی اور نہ ہی آسمان گرا

باپ اور دادا نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کھرڑیانوالہکھڑیاں/ فیصل آباد

فیصل آباد کے نواحی تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 229 رب مکوآنہ میں 18 سالہ لڑکی کو باپ اور دادا نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ لڑکی کے مطابق دو ماہ قبل مجھے میرے دادا نے کمرے میں لے جا کر زنا کیا جس پر میں نے اپنے والد کو شکایت کی تو باپ نے بھی مجھ سے زبردستی زیادتی کر ڈالی اور دادا کی زیادتی کے بعد باپ بھی مجھ سے مبینہ طور پر مسلسل زیادتی کرتا رہا ۔کھرڑیانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button