ڈسکہ گلوٹیاں گوجرانوالہ روڈ آسمانی بجلی کے باعث ایک شخص جانبحق
ڈسکہ گلوٹیاں گوجرانوالہ روڈ آسمانی بجلی کے باعث ایک شخص جانبحق
40سالہ بابر قبرستان سے دعا مانگ کر آ رہا تھا کہ اچانک اسمانی بجلی گر گئی
جس سے موقع پر ہی جانبحق ہو گیا۔
ریسکیورز نے لاش کو ضروری کاروائ کے بعد لواحقین کے سپرد کر دیا۔
Load/Hide Comments






