پاکستانراولپنڈی
Trending

بلوچستان کی ترقی اور دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کا مؤقف

حالیہ دنوں میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس

نیوز ڈیسک (وی او سی اردو)
بلوچستان کے حوالے سے اہم نکات اٹھائے گئے، جنہوں نے قوم کو اس بات کا یقین دلایا کہ بلوچستان پاکستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور اس کی ترقی، حفاظت اور استحکام پاک فوج کی اولین ترجیح ہے۔ جنرل احمد شریف نے بلوچستان میں دہشتگرد عناصر کی جانب سے کی جانے والی مذموم کارروائیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور واضح کیا کہ ان سازشی عناصر کو ریاستی طاقت کے ذریعے کچلا جائے گا۔
#Balochistan

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button