پاکستانراولپنڈینیوز وی او سی

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور آج مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے

سلام ۔ جنرل آصف غفور صاحب
(رانا شہزادہ الطاف سے)
ھم آپ کی پاک آرمی اور پاکستان کیلئے خدمات پر آپ کو سلام پیش کرتے ہیں ۔

ھم نے آپ کی ریٹائرمنٹ پر خوبصورت لب و لہجہ والے جنرل کو گنوا دیا ھے ۔

ھم آپ کو دشمن ممالک و دشمن عناصر کو ناکوں چنے چبوانے پر آپ کی جرات و جوانمردی کو سلام پیش کرتے ہیں ۔

ھم اور پاکستان کی عوام آپ کی پاکستان کیلئے خدمات کبھی بھول نہ سکیں گے ۔

ھم آپ کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اسی جوش و ولولے سے آپ سے محبت کرتے رہیں گے ۔

سلام سلام سلام سلام سلام

جنرل آصف غفور صاحب آپ کو سلام

عہدیداران و زمہ داران کارکنان پاکستان
پاک آرمی لورز موومنٹ

چیئرمین جان محمد رمضان
مرکزی صدر ۔ رانا شہزادہ الطاف

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button