پاکستانپنجاب

مظفرگڑھ/ طالبعلم اغواء، بدفعلی کا واقعہ

مظفرگڑھ۔ شاہ جمال میں بگڑے ہوئے رئیس زادوں نے اسلحہ کے زور پر نوعمر لڑکوں کو اغواء کرکے بدفعلی کرنا معمول بنالیا۔

مظفرگڑھ۔ اسلحہ کے زور پر ملزمان حماد، مطیع اللہ وغیرہ نے طالبعلم اشفاق کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنایا۔ پولیس

مظفرگڑھ۔ مسلح ملزمان نے طالبعلم کیساتھ بدفعلی کے بعد اس کی نازیبا ویڈیو بھی بناکر وائرل کردی۔ پولیس

مظفرگڑھ۔ تھانہ شاہ جمال پولیس نے مقدمہ تو درج کرلیا لیکن تاحال بااثر ملزمان گرفتار نہ ہوسکے ہیں۔

مظفرگڑھ۔ طالبعلم کو اغواء اور بدفعلی کرنیوالے ملزمان کیخلاف پہلے بھی فائرنگ کرنے سمیت مختلف مقدمات درج ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button