پاکستان

تین بڑی جماعتیں چیئرمین نادراکو ہٹانے پر متفق

پاکستان کی 3بڑی جماعتوں نے چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے پر اتفاق کرلیا ۔ جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ن لیگ ، پی پی اور پی ٹی آئی کے نمائندوں نے چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے پر اتفاق کرلیا ۔
ن لیگ کے طارق فضل چوہدری ،پی پی کے مصطفیٰ نواز کھوکھراور پی ٹی آئی کے شبلی فراز نے نادرا کی طرف سے ووٹرز کا ڈیٹا غیر متعلقہ افراد کے ہاتھوں میں پہنچنے کا الزام لگایا

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button