انٹرنیشنل

یمن کے الحدیدہ ائرپورٹ پر اتحادی افواج کے فضائی حملے

سعودی اتحادی افواج نے یمن کے الحدیدہ ایئرپورٹ پر فضائی حملے کئے ہیں۔
خبرایجنسی کے مطابق یمن کے الحدیدہ ائرپورٹ پر سعودی اتحاد افواج نے 5 فضائی حملے کئے ۔
خبر ایجنسی کے مطابق سعودی اتحادی افواج نے یمن پر ایسے وقت میں فضائی حملے کئے ہیں جب صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے امریکی نمائندہ خصوصی مارٹن گریف تھس آج یمن پہنچ رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button