شہر شہرکراچی

موثر آپریشن کی بدولت الیکشن سرگرمیاں آزادانہ کر رہے ہیں-شاہی سید

کراچی(نیوز وی او سی آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ موثر آپریشن کی بدولت الیکشن سرگرمیاں آزادانہ کر رہے ہیں ۔عوامی نیشنل پارٹی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔کراچی میں قیام امن پر پولیس اور عسکری اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔
جیو نیوز کے مطابق شاہی سیدنے ورکرز اور راہنماﺅں سے عید ملن پارٹی کے موقع پر گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ کراچی میں امن بحال کر نے پر میں فورسز کا شکرگزار ہوں ان کی وجہ سے ہم اس قابل ہو ئے ہیں کے آزادانہ طریقہ سے الیکشن کی سرگرمیاں کررہے ہیں ۔ آئندہ الیکشن میں عوامی نیشنل پارٹی بھرپور حصہ لے گی۔آج کراچی کا امن پولیس اور عسکری ادروں کی وجہ سے ممکن ہوا ہے اور ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button