انٹرنیشنل

فنڈزکاغلط استعمال، اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان

فنڈزکے غلط استعمال پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارانیتن یاہو پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
سارانیتن یاہو پر الزام ہے کہ انہوں نے باورچی کی موجودگی کو خفیہ رکھ کرکھانامنگوایاتھا۔ انہوں نےسوا کروڑ روپے کےکھانے وزیراعظم ہاؤس میں جعلسازی سےمنگوائےتھے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ اور وزیراعظم ہاؤس کے معطل ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کو دھوکا دہی کے الزام میں 5 برس قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button