رنگ برنگ

عید اس کی ہے جس نے خدا کی خوشنودی حاصل کی

اسلام نے دنیا کو پیام امن دیا ہے ، اس لیے آج عید الفطر کے موقع پر ہمیں عہد کرنا چاہئے کہ دنیا سے برائیوں کا خاتمہ ہو اور ہم پوری دنیا کے انسانیت کیلئے عید کی خوشیوں کو ایک دوسرے سے بغلگیر ہو کر محبت و انسانیت اور بھائی چارگی کا پیام دیں،حضرت سیدنا علی کرم اللہ وجہ کا فرمان عالی شان ہے کہ ’’عید اس کی نہیں جس نے نئے کپڑے پہن لیے بلکہ عید اس کی ہے جس سے کوئی برا فعل یا گناہ سرزد نہ ہوا ہو ‘‘ یعنی عید اس کی ہے جس نے خدا کی خوشنودی حاصل کی اور جو اپنوں کے علاوہ غیروں سے بھی حسن سلوک سے پیش آئے ،دین اسلام نے مسلمانوں کو دوسروں کے ساتھ بھی مل کر جل کر زندگی گزارنے کی تعلیم دی ہے ، یاد رکھیں کہ حقوق العباد میں ہندو مسلم سکھ عیسائی سب ہی کے حقوق شامل ہیں ۔عید الفطر کے موقع پر ایسی ہی ایک خوبصورت مثال جس میں ایک مسیحی خاتون کی اپنی مسلمان دوست خاتون کو چاند رات پر سرپرائز عیدی،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button