ایڈیٹرکاانتخاب

اسلام آباد:امیدواروں کےکاغذات نامزدگی کی آن لائن اسکروٹنی

‏ایف آئی اےنےدوہری شہریت کےحامل امیدواروں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کردی ‏ملک بھرسےقومی اورصوبائی اسمبلی کے122امیدواردوہری شہریت کےحامل نکلےقومی اسمبلی کے49پنجاب اسمبلی کے53امیدواردوہری شہریت کےحامل ہیں ‏سندھ اسمبلی کے11خیبرپختونخواکے8بلوچستان اسمبلی کاایک امیدواردوہری شہریت کانکلا‏الیکشن کمیشن نےدوہری شہریت کےامیدواروں کی فہرست ریٹرننگ افسران کودیدی ایف آئی رپوٹ کے مطابق 60 امیدواروں کی برطانوی ,26 امیدواروں کے پاس امریکی،24کےپاس کینیڈین ,3ممبران کےپاس آئرلینڈ،2کےپاس بیلجئم کی شہریت ہے
سابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کےپاس کینیڈا,این اے249سےامیدوارفیصل واوڈاامریکی شہری ,این اے 247
سےامیدوارفوزیہ قصوری کینیڈاکی شہری ,این اے204 سے امیدوار نادر لغاری اور گلفام سواتی کے پاس امریکاکی شہریت ہے جبکہ فرحانہ قمرکےپاس یوکے،احمدیارہراج کےپاس کینیڈاکی شہریت ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button