ایڈیٹرکاانتخاب

برطانوی پولیس افسران کا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے روزہ

برطانیہ میں اسلامی تعلیمات کوسمجھنے اور مسلمانوں سے یکجہتی کے اظہار کے لئے غیرمسلم پولیس افسروں نےروزہ رکھا۔
برطانوی اخبار کے مطابق نارتھ ہیمپٹن شائرپولیس کےافسروں نےروزہ رکھ کر مسلم کمیونٹی کےساتھ یکجہتی کااظہارکیا، پولیس افسروں نے 18گھنٹےروزہ رکھ کرہیڈلینڈزمسجدمیں افطارکیا۔
مسجد کے ٹرسٹی ایوب عبداللہ کا کہنا تھا کہ خوشی ہوئی پولیس افسروں نےروزہ رکھااورفیملی سمیت ہمارےساتھ افطارکیا۔
نارتھمپٹن شائر پولیس کا کہنا ہے کہ اس اقدام مقصد یکجہتی کا اظہار اور مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان میں مقامی کمیونٹی کو بہتر طور پر سمجھنا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button