رنگ برنگ

موٹروے پولیس نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا چالان کردیا ۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی موٹر وے پر اپنی گاڑی میں جا رہے تھے، موٹروے پولیس نے رفتار کی حد کی خلاف ورزی پر ان کی گاڑی روک لی اور ان کا چالان کر دیا۔
موٹروے پولیس کے اہلکاروں نے چالان کے بعد سابق وزیراعظم کے ساتھ تصاویر بھی بنوئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کی گاڑی مقررہ حد سے 40 کلومیٹر زیادہ رفتار کے ساتھ سفر کر رہی تھی جس کو موٹر وے پر لگے مانٹرنگ کیمروں نے مانیٹر کیا اورپولیس نے 750 روپے کاچالان کر دیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button