انٹرنیشنل

ہم نے 5 پاکستانیوں کو مارڈالا جو۔۔۔‘‘افغان فوج نے بڑا دعویٰ کردیا

کابل(ویب ڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ ننگرہار میں 5 پاکستانیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
افغان صدر کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد افغان سیکیورٹی فورسز نے 10طالبان ہلاک کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے سیکیورٹی اداروں کاکہنا ہے کہ وہ کسی بھی حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کریں گے۔
افغان حکام کے مطابق صوبہ ننگر ہار میں ہونے والی جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے 10افراد میں سے 5پاکستانی تھے۔ ان کا مزیدکہنا تھاکہ ہم نے آپریشن مکمل کرلیا ہے اوراب جنگ بندی کے معاہدے پر عمل کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button