اسلام آبادشہر شہر

عمران خان کا این اے 61 راولپنڈی کے ناراض کارکنوں کے احتجاج کا نوٹس،اعزاز آصف کو 3 بجے بنی گالہ طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوز وی او سی آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 61 راولپنڈی کے ناراض کارکنوں کے احتجاج کا نوٹس لے لیا اور مظاہرے کی قیادت کرنے والے اعزاز آصف کو 3 بجے بنی گالہ طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم کیخلاف این اے 61 راولپنڈی کے ناراض کارکن بنی گالہ کے باہر سراپا احتجاج تھے جس کا عمران خان نے نوٹس لے لیا اورمظاہرے کی قیادت کرنے والے اعزاز آصف کو 3 بجے بنی گالہ طلب کر لیا جہاں ان کے تحفظات سنیں جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button