پنجابشہر شہر

قصور, بازار میں آتشزدگی ،30 سے زائد دکانیں جل گئیں

قصور کے علاقے ماڈل بازار میں آتشزدگی کے نتیجے میں 30 سے زائد دکانیں جل گئیں۔
انتظامیہ ماڈل بازار کا کہنا ہےکہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جبکہ دکانداروں کا موقف ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے بھاری رقم لیکردکانیں الاٹ کی تھیں۔
دکانیں جلنے کے باعث لاکھوں روپے کا سامان بھی جل گیا۔
ذرائع کے مطابق آگ بجھاتے ہوئے جھلسنے سے دو افراد معمولی زخمی ہوگئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button