انٹرنیشنل

امریکہ کی جانب سے اتحادیوں پرٹیکس ڈیوٹی کانفاذغیرقانونی ہے،جوابی کارروائی ہو گی:کینیڈین وزیر خارجہ

لامالبائی(آن لائن)امریکہ کی جانب سے اس کے اتحادیوں سے سٹیل اورایلومینیم کی درآمدات پرٹیکس ڈیوٹی کانفاذغیرقانونی ہے اوراس پرجوابی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ،
غیرملکی میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ کرسٹیافری لینڈنے اجلاس کے پہلے روزایک پریس کانفرنس میں کہاکہ کینیڈاجہاں تک سٹیل اورایلومینیم پرٹیکس ڈیوٹیزکے غیرقانونی اورانتہائی بلاجوازنفاذکاتعلق ہے اس پراپناذہن تبدیل نہیں کریگا،جوکہ ناصرف کینیڈابلکہ تمام جی سیون اتحادیوں کی جانب سے فروخت ہونے والی سٹیل اورایلومینیم پرعائدکی جارہی ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button