شوبز

ماڈلنگ اب سنجیدہ اور چیلنج سے بھرپور پیشہ بن گیا ہے: بپاشا باسو

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نی کاکہنا ہے کہ ماڈلنگ اب سنجیدہ اور چیلنج سے بھرپور پیشہ بن گیا ہے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران بپاشا باسو بپاشا سے ماڈلنگ میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں پوچھا گیاتو انہوں نے کہا کہ یہ سنجیدہ پیشہ بن گیا ہے اوراس شعبہ میں ہمیشہ بہترین لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ ایک بھرپور چیلنج والا پیشہ ہے جو لوگ اس شعبہ میں قدم رکھتے ہیں ان کے لئے حفظان صحت، صحیح کھانا اور فٹ رہنا ضروری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button