ایڈیٹرکاانتخاب

عائلہ ملک قومی اسمبلی کی نشست پر عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑیں گی۔

میانوالی (نیوز وی او سی آن لائن)تحریک انصاف میں انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر جہاں مردان، پشاور،کراچی اور لاہور میں رہنما ناراض ہے اور پارٹی چھوڑ کر دوسری جماعتوں کا رخ کر رہے ہیں وہیں عمران خان کے آبائی حلقے میانوالی میں بھی انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر بغاوت ہو گئی ہے اور پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائلہ ملک اور دیگر نے عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر چیئرمین پی ٹی آئی کے آبائی انتخابی حلقے میانوالی میں بغاوت ہو گئی ہے،پی ٹی آئی کی سابقہ رہنما عائلہ ملک نے بھی انتخابی میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے،وہ قومی اسمبلی کی نشست پر عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button