شہر شہرکراچی

کراچی رجسٹری کے باہر لوگوں کا احتجاج،جسٹس فیصل عرب کی گاڑی روک لی

کراچی (نیوز وی او سی آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہرمظاہرین نے جسٹس فیصل عرب کی گاڑی روک لی۔
نجی ٹی وی چینل سما نیوزکے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت آج ہوگی،جسٹس فیصل عرب مقدمات کی سماعت کیلئے کراچی رجسٹری پہنچے تو وہاں پر مظاہرین نے اعلیٰ عدلیہ کے جج کی گاڑی روک لی جس پر جسٹس فیصل عرب کو پیدل چل کرعدلت آنا پڑا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button