کھیل

محمد بن سلمان آئندہ ہفتے فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آئندہ ہفتے روس کا دورہ کرینگے اور وہ فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور سعودی عرب اور روس کے درمیان ہونے والا میچ دیکھیں گے.
عرب قومی ٹیموں کی تاریخ میں سعودی عرب کی قومی ٹیم پہلی بار ورلڈ فٹبال کپ کا افتتاح کریگی۔ 14جون کو ماسکو کے سٹیڈیم میں روس کی سرزمین میں سعودی قومی ٹیم شرکت کریگی.

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button