انٹرنیشنل

روسی صدر پیوٹن نے چینی صدر کا300 کلومیٹرفی گھنٹہ والی ٹرین میں سفر

روسی صدر پیوٹن نے چینی صدر کے ساتھ 300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین میں سفر کیا ہے۔
روسی صدر نے ٹرین کے سفر کے دوران سبز چائے بھی پی۔ان کا کہنا ہےکہ ٹرین کے سفر میں ہمیشہ رومینٹک ہو جاتا ہوں۔
پیوٹن کا300 کلومیٹرفی گھنٹہ والی ٹرین میں سفر
ٹرین کی رفتار 300 کلو میٹر سے زیادہ ہوئی تو چینی صدر نے اشارہ کیا کہ دیکھیں ہم 300 کلو میڑ کی رفتار سے سفر کر رہے ہیں۔
پیوٹن کا300 کلومیٹرفی گھنٹہ والی ٹرین میں سفر
اس پر روسی صدر نے ٹرین سسٹم اور شعبے کے بارے میں خصو صی دلچسپی کا اظہار کیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button