شوبز

امریکی گانا نشر کرنے پر ترکی ٹی وی چینلز کو جرمانہ

امریکی سنگر ریحانا کا ایک گانا نشر کرنے پر ترکی میں متعدد ٹی وی اور ریڈیو چینلز کو بھاری جرمانے کی سزاء سنائی گئی ہے۔
ترکی کے ہائر کونسل برائے ٹی وی اور ریڈیو نے متعدد ٹی وی اور ریڈیو چینلز کو امریکی سنگر ریحانا کا گانا وائلڈ تھوٹس Wild Thoughtsنشر کرنے پر سترہ ہزار ترکش لیرا (چار ہزار امریکی ڈالر) کا جرمانا عائد کیا ہے۔
کونسل کے مطابق مذکورہ گانے میں فحش مناظر اور فحش الفاظ شامل ہیں۔
https://youtu.be/KgzOWAZqQHo

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button