ایڈیٹرکاانتخاب

کوئٹہ،ایف سی کے ساتھ مقابلہ، ایک دہشتگرد ہلاک، اسلحہ، بارود برآمد

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا، تفصیلات کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر کوئٹہ کے علاقے لہڑی میں کارروائی کی، ایف سی ترجمان کے مطابق اہلکاروں کو دیکھتے ہی دہشتگرد وں نے فائرنگ کردی ، جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد مارا گیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہوگئے، ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے،جس میں دو کلو گرام دھماکہ خیز مواد بھی شامل ہے، مفرور دہشتگردوں کی گرفتاری کے لئے کارروائیاں بھی جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button