ایڈیٹرکاانتخاب

اگر مسلم لیگ ن میں عقل ہوتی تو۔ ۔ ۔ ‘‘ حسن عسکری کے نگران وزیراعلیٰ پنجاب بنتے ہی اپوزیشن کے امیدوار ایازامیر بھی—–

لاہور(نیوز وی او سی آن لائن)معروف کالم نگار اور سیاسی تجزیہ کارایاز امیر نے کہا ہے کہ پروفیسر حسن عسکری بڑے شریف النفس انسان ہیں اور وہ بڑی دلیل کے ساتھ بات کرتے ہیں۔
نجی ٹی سےگفتگو کرتے ہوئے ایاز میر نے کہا کہ اگرن لیگ میں عقل ہوتی تو پروفیسر حسن عسکری کے نام پر پہلے ہی اتفاق کر لیتی ۔
ان کا کہناتھا کہ مجھ پر مسلم لیگ ن کو اعتراض ہو سکتا تھاکہ میں ان کی پالیسیوں کیخلاف لکھتا اور ٹی وی پر بیٹھ کر برملا اظہار کرتاہوں لیکن ڈاکٹر صاحب کے بارے میں کوئی اعتراض نہیں ہو سکتا تھا،پارلیمانی کمیٹی میں ہی پروفیسر حسن عسکری کے نام پر اتفاق ہو جانا چاہئے تھا،ایاز امیر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بھی بڑا درست فیصلہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button