شہر شہرکے پی کے

سولہ سالہ بچی کو برہنہ کر کے سرعام گھمانے والا ملزم گرفتار

(بیورو رپوٹ پاکستان طارق جان سے نیوز وی او۔سی )
گزشتہ روز پشاور میں دل سوز واقعہ پیش آیا ۔ حوا کی بیٹی کو زیادتی کے بعد سر عام برہنہ کر کے گلیوں میں گھمانے والا ملزم گرفتار ۔
انٹرنیشنل جرنلسٹ کونس آف پاکستان پشاور کے صدر اور نیوز وی او سی کے سینئر جرنلیسٹ طارق جان کی کوشیشوں سے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
جس کی کینیڈا سے ریزیڈینٹ ایڈیٹر نصیر اے ظفر پاکستان کے کنٹری بیورو چیف بشیر باجوہ کی طرف سے مبارک باد پیش کی گئی
ریزیڈینٹ ایڈیٹر نے اپنے پیغام میں مزید لڑکی کے لواحقین سے افسوس کا اظہار بھی کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button