ایڈیٹرکاانتخاب

عائشہ احد نے اغوا کے مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست دیدی، حمزہ شہباز نامزد

لاہور (نیوز وی او سی آن لائن)حمزہ شہباشریف کی مبینہ بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد نے حمزہ شہباز اور علی عمران کے خلاف تھانہ جنوبی چھاﺅنی میں اغواکے مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست دیدی ۔
اے آروائی نیوز کے مطابق تھانہ جنوبی چھاﺅنی پولیس نے عائشہ احد کی جانب سے اندراج مقدمہ کی درخواست وصول کرلی۔ عائشہ احد کے ساتھ ان کی وکیل انجم حمید بھی موجود تھیں۔ عائشہ احد کی طرف سے اغواءکے مقدمہ کی درخواست میں حمزہ شہباز اور علی عمران کو نامزد کیا گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button