کھیل

قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ میں چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے روانہ

ایمسٹر ڈیم (نیوز وی او سی آن لائن ) قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ میں چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے روانہ ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم ہالینڈ میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی شرکت کیلئے روانہ ہو گئی ہے اور پرواز 5 بج کر 25 منٹ پر روانہ ہو گی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button