ہیتھروایئرپورٹ کے سیکیورٹی گارڈفرحان اقبال کوکین برآمدہونے پرمجرم قرار دے دیا گیا
لندن(نیوز وی او سی آن لائن )ہیتھروایئرپورٹ کے سیکیورٹی گارڈفرحان اقبال کوکین برآمدہونے پرمجرم قرار دے دیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق فرحان کو 4 لاکھ 80 ہزار پاونڈ مالیت کی کوکین کے ساتھ ہیتھرو ایئر پورٹ کے ٹوائلٹ سے گرفتار کیا گیا تھا ، ساو¿تھ آل سے تعلق رکھنے والافرحان بیماری کی چھٹیوں پرہونے کے باوجود وردی میں ایئرپورٹ آیاتھا،فرحان اقبال نے بگوٹاس آنیوالے مسافر کمیلوسواریزسےکوکین وصول کی تھی۔
Load/Hide Comments






