شہر شہرگوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔
پیپلز پارٹی سٹی صدر گوجرانوالہ لالہ اسد اللہ پاپا نے بیرسٹر علی اشرف مغل پی ٹی صئی میں چامل
پاکستان پیپلز پارٹی سٹی صدر گوجرانوالہ
لالہ اسد اللہ پاپا نے بیرسٹر علی اشرف مغل ،ان شاء الله ایم این اے 82 کی زیر قیادت چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔اور بیرسٹر علی اشرف مغل کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔