راولپنڈی (نیوز وی او سی ذرائع )تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقہ میں مسلع ڈکیتوں نے مزاحمت پر ڈاکٹر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
ڈکیت موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار
مقتول کا نام ڈاکٹر نوشاد خالد معلوم ہوا ہے جو کمرشل مارکیٹ میں نرالہ سویٹ ساتھ نوشاد کلینک چلاتے تھے
پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی