رنگ برنگ

گورنمنٹ کالج کے سکھ اور عیسائی طلبا کی بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لئے ایک خوبصورت کاوش

کسی بھی معاشرے کی مضبوطی اور اس کی تعمیر وترقی کی بنیاد معاشرے میں موجود افراد کے درمیان باہمی اعتماد اور ان میں محبت والفت کے قیام میں ہے،پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں مختلف مذاہب اور مسالک ایک ساتھ بستے ہیں تاہم پاکستان کے دشمن یہاں بسنے والی اقلیتوں کے نام پر ملک کا نام بدنام کرنے کی ہر کوشش کرتے ہیں تاہم پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب اور مسالک کے پیرو کار اپنی مذہبی اقدار ،روایات اور علاقائی ثقافت پر عمل کرنے میں مکمل آزاد ہیں بلکہ انہیں ہر طرح کا تحفظ بھی فراہم ہے ۔اسی حوالے سےبین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور پاکستان میں محبت ،انسانیت اور اتحاد کو ترجیح دینے کے لئے گورنمنٹ کالج کے سکھ اور مسیحی طلبا نے مل کر مسلمان طلبا کے لیے شاندار افطاری کا اہتمام کیا –

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button