شوبز

ریمپ پر واک کرتی ماڈلز توازن برقرار رکھ سکی

فیشن شو زکے دوران ماڈلز کی ریمپ پرشاندار واک ڈیزائنرز کیلئے بیحد اہمیت کا باعث ہوتی ہے لیکن اگر یہی ماڈلز کیٹ واک کے دوران کسی مضحکہ خیز تماشے کا باعث بن جائیں تو ڈیزائنر اپنا سر پیٹتے نظر آتے ہیں۔
ریمپ پر واک کرتی ماڈلز توازن برقرار رکھنے میں ناکام
ایسا ہی کچھ چین میں ہونیوالے اس فیشن شومیں بھی ہوا جب ایک ماڈل کیٹ واک کرتے ہوئے توازن برقرار رکھنے میں ناکام ہوکر ریمپ پر گِر گئیں ۔
چین کے چند مہنگے فیشن شوز میں سے ایک اس ایونٹ میں مختلف فیشن ڈیزائنرکے ملبوسات میں ماڈلز با اعتماد انداز میں ریمپ پر آئی تاہم ٹراؤزر ہیل میں پھنس جانے پر پھسل گئی اور ریمپ پر گِر گئی تاہم فوراً ہی سنبھل گئی اور پھر سے واک کا آغاز کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button