شوبز

خطرناک بیماری کا شکار ہونےو الے عرفان خان اب تیزی سے صحت یاب ہو رہےہیں۔

بالی ووڈ اداکار عرفان خان کےمداحوں کےلیے اچھی خبر سامنے آگئی ۔خطرناک بیماری کا شکار ہونےو الے عرفان خان اب تیزی سے صحت یاب ہو رہےہیں۔
ذرائع کے مطابق اداکار کی صحت یابی کی تصدیق فلم میکر شوجیت سرکار نے بھارتی اخبار کو ایک انٹرویو میں کہی اور کہا کہ بالی ووڈ اداکار عرفان خان یورپ میں زیر علاج ہیںاور وہ تیزی سے صحت یاب ہور ہے ہیںتاہم وہ عرفان خان اور ان کی اہلیہ سے مستقبل رابطے میں ہیں۔
واضح رہے کہ 51سالہ عرفان خان کو’نیورو این ڈاکٹرائن ٹیومر‘ نامی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی جس کا انکشا ف انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا تھااور اپنے مداحوں سے دعائوں کی اپیل کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button