ایڈیٹرکاانتخاب

پاکستانی قونصل جنرل کی ڈاکٹر عافیہ سے جیل میں ملاقات

پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ٹیکساس کی جیل میں ملاقات کی ہے۔اعلامیہ کے مطابق قونصل جنرل عائشہ فاروقی کی ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےجیل میں ہونے والی ملاقات 2 گھنٹےتک جاری رہی۔قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعافیہ سےمتعلق افواہیں بےبنیاد ہیں۔واضح رہے کہ قونصل جنرل عائشہ فاروقی کی14ماہ میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے یہ چوتھی ملاقات ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button