ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کراچی کے تیس سے زائد تھانے داروں کی سروس بک طلب کر لیں ، سروس بک ماضی میں کریمنل ریکارڈ کے پیش نظر طلب کی گئیں ہیں ___
جن تھانیداروں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے ان میں
ایس ایچ او درخشاں اورنگزیب خٹک کا نام نہیں ،
ایس ایچ او اورنگزیب ماضی میں تاجر کو اغوا کرنے میں بھی ملوث رہا،
اغوا میں ملوث ایک اے ایس آئی ،دو ایس ایچ او ہمایوں اور اورنگزیب نوکری سے برطرف کئے گئے،
ابھی چند سال پہلے منشیات کی سرپرستی اور قتل کی ایف آئی آر میں ایس ایس پی پیر محمد شاہ نے ایس ایچ او راؤ ظہیر کو ہٹایا تھا ،جو اب ایس ایچ او خواجہ اجمیر نگری تعینات ہے ،
جمال لغاری ایس ایچ او میمن گوٹھ کے خلاف منشیات فروشی کا مقدمہ تھانہ رضویہ میں درج ہونے کی اطلاعات ہیں ،
⚖⚖⚖⚖⚖⚖