پاکستان
مسلم لیگ ن آج تحریک انصاف کے 100 دن کے ایجنڈے کا جواب دے گی
اسلام آباد(نیوز وی او سی آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)آج تحریک انصاف کے100دن کے ایجنڈے کاجواب دے گی،وفاقی وزرا احسن اقبال اورسرداراویس لغاری پنجاب ہاو¿س میں اہم پریس کانفرنس میں جواب دینگے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روزاقتدار میں آنے کے بعد 100دن کی ترجیحات کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا تھاجس کا پاکستان مسلم لیگ ن آج جواب دے گی ،وفاقی وزرا احسن اقبال،سرداراویس لغاری پنجاب ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس میں جواب دینگے جبکہ ہارون اختراورترجمان پنجاب حکومت ملک احمدخان بھی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔