انٹرنیشنل

سیکڑوں جہادیوں کے پاس جرمن پاسپورٹ ہونے کا انکشاف

برلن: سیکڑوں جہادیوں کے پاس جرمن پاسپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
جرمن میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق ایک ہزار سے زائد سخت عقیدے کے جہادیوں کے پاس جرمن پاسپورٹ ہے۔ ان میں سے کئی جرمنی چھوڑ کر شام یا عراق میں دہشت گرد گروپوں کی مدد جاری رکھے ہوئے ہیں۔
یہ انتہائی اہم معلومات جرمن حکومت نے پارلیمنٹ میں بائیں بازو کی سیاسی جماعت کے ایک رکن کے سوال کے جواب میں بتائی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button