پاکستان

سوشل میڈیا کے ذریعے الیکٹرونک میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب کریں۔۔۔

عدالتی حکم کے خلاف ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرنے اور متنازع رمضان نشریات کا سلسلہ شروع کرنے پر ان چینلز کی قانونی گرفت کا عمل شروع ہوچکا ہے۔۔۔ لیکن میڈیا نے ان خبروں کا بلیک آؤٹ کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔
بول نیوز، آج ٹی وی ون، اے آر وائے، جیو کہانی اور چند اور چینلز کو عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ جلد ہی ان شاء اللہ ان چینلز پر توہین عدالت کا مقدمہ بھی درج ہونے والا ہے۔۔۔۔




Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button