رنگ برنگ
میکسیکو میں زیر آ ب میوزیم کھل گیا
میکسیکو کے سا حل پر قائم کیا گیا زیرِ آ ب میوزیم عوا م کے لیے کھول دیا گیا ہے جہاں موجود سینکڑوں مجسمے اپنی مثال آپ ہیں۔پانی میں کئی فٹ گہرائی میں بنائے گئے اس منفر د میوزیم میں سمند ر کی تہہ میں قد آ دم جسا مت کے چار سو مجسمے رکھے گئے ہیں ۔
یہ مجسمے ایک خا ص سیمنٹ سے بنا ئے گئے ہیں جو عا م سیمنٹ کی بہ نسبت دس گنا زیا دہ مضبو ط ہو تا ہے ۔اس میو زیم کا مقصد انسان اور قدرت کے درمیا ب تعلق کو واضح کر نا ہے ۔