کھیل

یورپا فٹ بال لیگ 2018کا ٹائٹل جیتنے والی ایٹلیٹیکوٹیم کا شاندار استقبال

فرانسیسی شہر لیون میں گزشتہ دنوں منعقد ہونے والی یورپا فٹ بال لیگ 2018کا ٹائٹل جیتنے والی ایٹلیٹیکو ٹیم کامیڈرڈ پہنچے پر شاندار استقبال کیا گیا۔
شہر کی وسطی شاہراہوں سے جیت کے جشن کا آغاز ہواجہاں کھلاڑی اورٹیم آفیشلز ٹرافی کے ہمراہ ٹرک پر چڑھ گئے جس کے بعدFountain of Neptuneتک ایک شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
پریڈ کے دوران شہر کی سڑکوں پرہزاروں افرادکھلاڑیوں کی ایک جھلک دیکھنے اور انہیں خوش آمدید کہنے کیلئے جمع تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button