ایڈیٹرکاانتخاب

امریکی قونصلیٹ کی جانب سے رمضان کی مبار کباد

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں قائم مقام قونصل جنرل اورعملے کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
ایکٹنگ قونصل جنرل جان وارنر نے مسلمانوں کو اس با برکت مہینے کے آنے پر مبارکباد ی اور کہا کہ یہ مہینہ امن اور صبر کا درس دیتا ہے اور امریکی عوام کی جانب سے رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے جان وارنرنے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button