انٹرنیشنل

سعودی ولی عہد 21 اپریل کو شاہی محل پر حملے کے بعد سے لاپتہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اکیس اپریل کو شاہی محل پر حملے کے بعد سے لاپتہ ہیں ۔
ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حملے میں مبینہ طور پر سعودی ولی عہد بھی زخمی ہوئے ، ان کے زخمی ہونے سے متعلق خبر سعودی خفیہ رپورٹ سے ملی۔
یہ رپورٹ ایک عرب ملک کو بھیجی گئی تھی ، سعودی سرکاری حکام نے شہزادہ محمد بن سلمان سے متعلق اطلاعات کی تصدیق نہیں کی ۔
سعودی حکام کے مطابق اکیس اپریل کو فائرنگ کے بعد شاہ سلمان کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا تھا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button