رنگ برنگ

چین، 32 ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی

چین میں بتیس ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کے دوران جہاز کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی ۔
طیارے کے کاک پٹ کی ونڈ اسکرین ٹوٹی تو تیز ہوا نے پائلٹ کو باہر کھینچا ، تاہم سیٹ بیلٹ نے اس کی زندگی بچالی۔
ہنگامی لینڈنگ کے وقت جہاز کے ٹائر بھی پھٹ گئے ، پائلٹ کی حاضر دماغی اور مہارت نے ایک سو سترہ زندگیاں بچالیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button