ایڈیٹرکاانتخاب

خامنہ ای کی ٹرمپ مخالف کتاب پڑھتے تصویر،نئی بحث چھڑ گئی

تہران (صباح نیوز) ایرانی سپریم لیڈرعلی خامنہ ای کی ٹرمپ مخالف کتاب پڑھتے تصویر پر نئی بحث کا آغاز ہو گیا ۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خامنائی کی ٹرمپ مخالف کتاب پڑھتے وقت کی تصویر پردنیا بھر میں بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا ایرانی سپریم لیڈ امریکی صدر کو طنزکا نشانہ بنا رہے ہیں ؟ کیا خامنائی نیوکلیئر معاہدے سے دستبرداری کا بدلہ چکا رہے ہیں؟ ۔اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پوسٹ کی گئی ایک تصویر میں آیت اللہ خامنہ آئی امریکی صحافی مائیکل وولف کی ڈونلڈ ٹرمپ مخالف کتاب "فائیر اینڈ فیوری” پڑھتے نظر آرہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button