شہر شہرکراچی

کراچی والے جلسوں میں ٹاٹا بائے بائے کر آتے ہیں، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پی آئی بی کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ لوگ پانچ سال میں ایک بار کراچی آتے ہیں اور جلسہ کرکے چلے جاتے ہیں، کراچی والے بھی بڑے سیانے ہیں، جلسوں میں جاکر ٹاٹا بائے بائے کرکے آجاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کا ووٹ بینک مضبوط ہے، پالیسی وہی ہے جو پہلے تھی۔
جنرل ورکرز میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ نواز شریف کا بیان ملک دشمنی کے مترادف اور قابل مذمت ہے۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ملک کو کمزور اور غیرمستحکم کرنے کی سازش کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button