شہر شہرگجرات

منظم فراڈ گینگ جس میں خواتین ،مرد بشمول نکاح خواہ اور سیکڑی یونین کونسل شامل

گجرات (کنٹری بیورو پاکستان نیوز وی او سی)
گجرات سمیت ڈویژن بھر میں شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا گروہ گرفتارتفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گوجرانوالہ کی کرپٹ عناصر ، بیرون ملک مقیم اورسیز پاکستانیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر اور معصوم شہریوںکو لوٹنے والے خواتین گینگ کے خلاف بہت بڑی کاروائی
ملزمان ایک منعظم فراڈ گینگ تھا تھانہ دولت نگر, جلالپور جٹاں میں کئی گھروں میں فراڈ کیا جس میں خواتین ،مرد بشمول نکاح خواہ اور سیکڑی یونین کونسل شامل ہیں ۔ جو لوٹنے ،دھوکہ دہی ، جعل سا زی اور شوشیل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے معصوم لوگوں کو اپنے چنگل میں پھنساتے تھے۔ ہر عورت نےچار چارسے زائد شادیاں کی ہوئی تھی ۔ اس گینگ کادو ماہ سے سراغ لگانے کے بعد سرکل آفیسر سیالکوٹ نے گرفتار کر لیا۔
ملزمان گینگ میں مصباح رانی دختر عاشق حسین، عاصمہ عرف صائمہ دختر ذوالفقار علی ، ذوالفقار علی اور حافظ خالد شاکر نکاح رجسٹرار شامل ہیں۔
شہر ی محمد عاطف ولدمحمد نواز ساکن لکھن وال خورد ،گجرات کے رہائشی نے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کو درخواست دی کہ نوسربازوں کے گروہ نے مسماہ شمیم بی بی کے ذریعے مجھے شادی کے لیے رشتہ کی پیشکش جو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button