پاکستان

وزیر دفاع خرم دستگیرخان کو وزیر خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا ھیا

گوجرآنوالہ نیوز وی او سی ذرائع کے مطابق
وزیر دفاع انجینئرخرم دستگیرخان کو وزیر خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا۔ایک ہی شخصیت کو
دوبڑی وزارتیں ملنے کایہ منفرد اعزاز ہے
خرم دستگیر خان کی وجہ ء شہرت پارٹی کے ساتھ بے مثال کمٹمنٹ اور انکی قابلیت ہے
شہرکی تعمیر میں انکا کلیدی کردار ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button